تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

68 ویں گولڈن گلوب ایوارڈکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس … ہالی ووڈ کی کونسی فلم لے جائے گی بازی گولڈن گلوب ایوارڈ میں ،کون رہے گابہترین اداکار،کس کو دیاجائیگاکامیاب سنگر کا ایوارڈ،اس کا فیصلہ ہوگا ،کل سجنے والے گولڈن گلوب ایوارڈمیں،جس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ امریکا کے بیورلے ہلٹن ہوٹل میں68 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جائیگی۔ ریڈکارپٹ تقریب کی میزبانی برطانوی مزاحیہ اداکارRicky Gervais کریں گے۔بہترین فلموں کی دوڑمیں سائیکالوجیکل تھرلر،بلیک سوان،حقیقت میں انسانی خوابوں کو جاننے والی ،انسیپشن، باکسنگ میں واپس آنیوالے شخص کی کہانی دی فائٹراور کنگزاسپیچ اور داسوشل نیٹ ورک ،بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.