5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ریاست ہوائی کی اڑتی لہروں پر دنیا کے بہترین سرفرز کی سرفنگ
جنگ نیوز -
ہونولولو…سی ایم ڈی…سمندر کی جان لیوا اورخطر نا ک لہروں پر سر فنگ کر نا ایک مشکل کام ہے لیکن سرفرز کے سرفنگ کرتے ہوئے کی ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر نا اس سے بھی مشکل مر حلہ ۔یہ تصاویر امریکی ریاست ہوائی کی اڑتی لہروں پر دلیری سے دنیا کے بہترین سرفرز کی سرفنگ کی ہیں جو دنیا سے بے خبر سرفنگ میں مگن ہیں ۔ان تصاویر کے ذریعے با آسانی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ سرفرز اپنی جان کو خطرے میں ڈال کرر پا نی کی لہروں سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔