تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ماسکو: بین الاقوامی اسٹیشن سے آنیوالے خلابازوں کیلئے خصوصی تقریب

جنگ نیوز -
ماسکو… روس کے دارالحکومت ماسکو میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی25 ویں مشن سے واپس آنے والی ٹیم کیلئے خاص تقریب کا اہتمام کیا۔ اسٹارسٹی میں برف سے ڈھکے سب سے پہلے خلا میں قدم رکھنے والے خلاباز یوری گیگرین کی یادگارپر پھول چڑھائے گئے۔ٹریننگ سینٹر کے قریب ٹیم کے26 ارکان کے لیے ویلکم گفٹ میں روٹی اور نمک رکھاگیا۔امریکی اورروسی خلائی حکام نے شرکا سے خطاب کیا، خلائی شٹل نومبر میں قازقستان میں زمین پراتری تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.