تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وکی پیڈیا آج اپنی دسویں سالگرہ منا رہا ہے

جنگ نیوز -
نیویارک …مشہور زمانہ آن لائن انسائیکلو پیڈیا وکی پیڈیا آج اپنی دسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ وکی پیڈیا استعمال کرنیوالے چالیس کروڑافرادہیں اور اس پر تقریباً ہر موضوع پر معلومات کا ذخیرہ موجود ہے۔مفت معلومات فراہم کرنے والا یہ واحد انسائیکلو پیڈیا ، دنیا کی دس بہترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔اس میں 17 ملین آرٹیکلز ہیں جن میں سے3.5ملین انگریزی میں ہیں۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.