تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ٹارگٹ کلنگ پر سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی جاری صورت حال پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے ۔ اے این پی کے ترجمان سینیٹر زاہد خان کے مطابق تحریک التوا ، سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کی جاری گھمبیر صورتحال پر ایوان میں بحث کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.