تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بنگلہ دیش :شدیدسردی نے بیس افراد کی جان لے ل

جنگ نیوز -
ڈھاکا… بنگلہ دیش میں رگوں میں خون جماتی سردی نے بیس افراد کی جان لے لی۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں درجہ حرارت نوڈگری تک جاپہنچاہے اور چار دنوں میں سردی سے مرنے والوں کی تعدادبیس ہوگئی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کئی علاقوں میں درجہ حرارت آٹھ سال کی کم ترین سطح چاراعشاریہ چھ پر پہنچ گئی ہے اور اگلے چند روز میں سردی بڑھنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.