تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشوریا رائے کا اپنی ڈانس پر فارمنس کو خود کو ریو گراف کرنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈاداکارہ اور سابقہ مس ورلڈایشوریا رائے بچن نے اپنی اسٹیج ڈانس پر فارمنس کو خود کو ریوگراف کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایشوریا رائے نے مختلف ایوارڈ فنگشنز میں اپنی اسٹیج پر فارمنس کیلئے گانوں کے انتخاب سے لے کر ڈانس کی کوریو گرافی تک کی ذمہ داریاں خو سنبھال لی ہے اور اب وہ عنقریب اسٹیج پر اپنے متعارف کردہ نئے ڈانس اسٹیپ پیش کرتی نظر آئیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.