تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈینش ولی عہد کے گھر دو جڑواں بچوں کا جنم

جنگ نیوز -
کوپن ہیگن… ڈنمارک کے کراؤن پرنس فریڈرک اورشہزادی میری کے گھرجڑواں بچوں کی پیدائش سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔شاہی جوڑے کے جڑواں بچوں میں ایک لڑکااور ایک لڑکی ہے،جواسپتال میں یرقان سے صحتیابی کے بعد چاہنے والی رعایا کے سامنے پیش کیے گئے ہیں۔دونوں جڑواں بچے شاہی خاندان کے چوتھی نسل میں آتے ہیں۔ملکہ مارگریٹII کے بیٹے فریڈرک نے2004 میں ایک عام خاتون سے شادی کی تھی،جو اب چار بچوں کے والدین ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.