تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیپال میں ہاتھیوں نے فٹبال کھیل کرہزاروں سیاحوں کا دل جیت لیا

جنگ نیوز -
نیپال میں ہاتھیوں نے فٹبال کھیل کرہزاروں سیاحوں کا دل جیت لیا

کھٹمنڈو… نیپال میں ہاتھیوں نے فٹبال کھیل کرہزاروں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کوخوب محظوظ کیا۔ نیپال میں سالانہ انٹرنیشنل ایلی فنٹ فیسٹیول میں ہزاروں سیاح دنیابھر سے کھنچے چلے آتے ہیں۔نیپال کے رسم ورواج کے مطابق سیاحوں کے لیے مختلف کھیل منعقد کیے جاتے ہیں۔بیوٹی کونٹیسٹ اور پولو کامقابلہ بھی ہوتاہے۔اس میلے کا مقصد ہاتھیوں کی نسل میں اضافہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.