تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

راولپنڈی ،ڈاون سائزنگ کے اعلان کیخلاف ریلوے ملازمین کا احتجاج

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . . . ریلولے ملازمین نے حکام کی طرف سے ریلوے میں20 ہزار ملازمین کی چھانٹی کے اعلان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ معاشی قتل عام بندکیاجائے۔ راولپنڈی میں ریلوے ملازمین یونین نے حکومتی فیصلے کے خلاف ریلی نکالی ، مظاہرین کاکہناتھاکہ چھوٹے ا سکیل کے ملازمین کونکالنے کافیصلہ واپس لیاجائے، کیونکہ ملک میں پہلے ہی بے روزگاری بہت زیادہ ہے،مظاہرین کاکہناتھاکہ ریلوے میں کرپشن کے خاتمے سے مسائل حل ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.