تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مائیکل جیکسن پر فیو م جلد مارکیٹ میں آرہا ہے

جنگ نیوز -
نیویارک . . . . . مائیکل جیکسن کے مدّا حوں کیلئے خو شخبر ی ہے کہ جلد ہی ما رکیٹ میں ما ئیکل جیکسن پر فیوم متعا رف کروایا جارہاہے۔جیکسن ٹریبیوٹ اورجیکسن لیجنڈنا می یہ خو شبو ئیں مائیکل جیکسن کی رہا ئشگا ہ Neverland Ranch کے با غ میں اگنے والے پو دوں سے ہی تیار کی جار ہی ہیں جنہیں رواں سال مارچ میں فر و خت کیلئے پیش کیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.