تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ساہیوال:نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
ساہیوال:نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک شخص ہلاک

ساہیوال… ساہیوال میں نامعلوم افراد کی گڑوی پل کے قریب ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور،دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔جبکہ علاقہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.