تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فیصل آباد :گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق

جنگ نیوز -
فیصل آباد …فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اسلم نامی شخص کے کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئے ہوئے وہ اور اس کی بیوی شازیہ جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسلم اور شازیہ کی کچھ ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.