تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور کے متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی،صارفین کو مشکلات

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے کئی علاقوں میں گیس کے کم پریشر کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور کے علاقہ یکہ توت، وزیرباغ، گنج، بشیر آباد سمیت کئی دیگر علاقو ں میں صبح اور شام کلے اوقات میں گیس کا پریشرکمہوجاتا ہے۔ گیس پریشر کم ہونے کے باعث چولہا جلانا بھی مشکل ہوجا تاہے۔ اور گھریلو امور کی انمجام دہی میں خواتین کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ اس تمام صورتحال سے کمرشل صارفین بھی متاثڑ ہورہے ہیںَ اور ہوٹلوں اور تندوروں پر لکڑیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.