تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

16پاکستانی طلباء کا وفد بھارت روانہ

جنگ نیوز -
لاہور…واہگہ بارڈر کے راستے لاہور سے16 طلبہ کا وفد بھارت روانہ ہو گیا۔پاکستانی طلباہندو کالج یونیورسٹی آف دہلی میں تقریری مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ وفد میں لاہور کے3 نجی تعلیمی اداروں کے طلبا شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.