تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

باجوڑ : دو عسکر یت پسندگر فتار ،جنگجوکمانڈر کا مکان نذر آتش

جنگ نیوز -
خار…باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے کارروائی میں دو عسکر یت پسندوں کوگر فتار کرلیاگیا جبکہ ایک عسکر یت پسند کمانڈر کا مکان نذر آتش کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تحصیل ماموند کے علاقے لغڑی اور نختر میں ایک کامیات کارروائی کر تے ہوئے دو عسکر یت پسندوں کو گر فتار کر لیا ہے ۔ کارروائی میں ایک عسکر یت پسند کمانڈر کا گھر بھی نذر آتش کر دیا ،جبکہ گر فتار ہو نیوالے عسکر یت پسند کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ پو لیٹکل انتظامیہ نے دونوں واقعات کے تصدیق کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.