تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بلیوبیریز سے ہائی بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاجاسکتا ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
لندن … دومٹھی بھر بلیو بیریزکھائیں،ہائی بلڈپریشراور دل کے امراض دور بھگائیں۔ برطانوی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ہفتے میں صرف دومٹھی بھر بلیو بیریزکھانے سے ہائی بلڈپریشر،الزائمراور دل کے کئی امراض سے بچاجاسکتاہے۔ برطانیہ میں تقریباً10 ملین افراد ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دل کے عارضے میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق بلیو بیریزمیں موجودanthocyanins ہائپر ٹینشن سے محفوظ رکھتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.