5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
قومی اسمبلی کا اجلاس24 جنوری کو طلب کرلیا گیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 24 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے ۔ جیو نیوز سے بات چیت وفاقی وزیر قانون نے بتایا کہ اجلاس میں امن امان سمیت اہم قومی امور پر بحث ہوگی۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے گذشتہ روز مطالبہ کیا تھا کہ کراچی میں بڑھتے ہوئے واقعات پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے ۔