تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:سرکاری عمارت میں دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والادہشتگرد گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی…حساس اداروں نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ صدر میں ایک سرکاری عمارت میں دہشتگردی کا منصوبہ تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے دہشت گرد گروہ کوغیرملکی امداد حاصل ہے دہشتگرد گروہ کے مزید افرادکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں،جبکہ کراچی میں سیکیورٹی انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.