تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انو کھی و ہیل چیئر: جسے چلا نے کے لیے ڈرائیونگ لا ئسنسضروری

جنگ نیوز -
واشنگٹن …امریکی کمپنی نے ایک ایسی وہیل چیر تیار کر لی ہے جو ہموار سطح سے لے کر بر ف ،ریت اور پا نی پر بھی چل سکتی ہے ۔اس انوکھی وہیل چیرکے پہیے جنگی ٹینک کی بیلٹ کے انداز میں تیار کیے گئے ہیں جو اسے ہر قسم کی سطح پر چلنے کے قا بل بنا رہے ہیں ۔ تاہم دلچسپ ترین با ت یہ ہے کہ اس وہیل چیر کو استعمال کر نے والے فر د کو اسے چلا نے کے لیے با قاعدہ ہیو ی ڈیو ٹی وہیکل لا ئسنس بھی حا صل کر نا ہو گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.