تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لیگوبلاکس سے تخلیق کیے گئے بلاک بسٹر فلموں کے اہم مناظر

جنگ نیوز -
لاس اینجلس… امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا22سالہ طالبعلمAlex Eylarفلموں اور لیگو بلاکس کا بہت بڑا مداح ہے۔حال ہی میں Alexنے اپنے فلموں اور لیگو بلاکس کے اپنے شوق کو یکجا کرتے ہوئے لیگو بلاکس کی مدد سے بلاک بسٹر فلموں کے اہم مناظرتخلیق کیے ہیں۔لیگو بلاکس کی مدد سے تیار کیے گئے بلاک بسٹر فلموں کے یہ مناظر اپنے اندر اُس مخصوص فلمی سین کی تمام ضروریات و جزئیات سمیٹے ہوئے ہیں جو آجکل تیزی سے آن لائن مقبولیت اختیار کررہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.