تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو چھ وکٹو ں سے ہرا دیا

جنگ نیوز -
میلبرن …میلبرن میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان انگلینڈ کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،اینڈریواسٹراؤس اوراسٹیو ڈیویز کی اوپننگ جوڑی نے90رنز کاآغاز اچھا فراہم کیا،ڈیویز42رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔ اسٹراؤس نے63رنز اسکورکیے۔کیون پیٹرسن78رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورررہے۔اس دوران بریسنن نے بھی ان کاخوب ساتھ دیا،انہوں نے28رنزبنائے۔انگلش ٹیم آخری اوور میں294رنزپرآؤٹ ہوگئی۔بڑے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی بیٹسمین کافی پراعتمادنظرآئے،میزبان ٹیم بغیرکسی نقصان110رنزتک پہنچ گئی۔ اوپنربریڈہیڈن39اورکپتان مائیکل کلارک36رنزبناکرآؤٹ ہوگئے واٹسن کاسفرجاری رہا،انہوں نے161رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی،آسٹریلیانے چاروکٹ پرہدف حاصل کرلیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.