تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی میں رات9 سے صبح5بجے تک موٹر سائیکل پر پابندی کا فیصلہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں رات9بجے سے صبح5بجے تک موٹر سائیکل پر پابندی رہے گی جبکہ پولیس اور رینجرز کی تعداد بڑھاکر حساس علاقوں میں تعینات کی جا ئے گی۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے نیم کرفیو کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر لیا جا ئے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.