تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مالک کے ساتھ سمندر کی اٹھتی لہروں میں سرفنگ کر نے کا شوقین کتا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…آپ نے انسا نوں کی طرح سرفنگ کر تے ہو ئے مختلف جا نور تو بہت دیکھے ہو نگے لیکن یہ ویڈیو ایک ایسے با صلا حیت کتے کی ہے جو اپنے مالک کے ساتھ سمندر کی اٹھتی لہروں میں سرفنگ کا شوقین ہے۔بر طانیہ سے تعلق رکھنے وا لایہ کتا اپنے ما لک کے ساتھ سر فنگ بو رڈ پر کھڑے ہو کر زندہ دلی سے تیز سمندری لہروں کو کا ٹتے ہو ئے سرفنگ سے لطف اندوز ہو تاہے۔اس کتے کو اس کے مالک نے با قا عدہ طو ر پر سرفنگ کی تربیت دی ہے جو اپنے ننھے پیروں پر زور دے کر سرفنگ بورڈ پر کھڑا ہو تاہے او ر بلاخوف تیز رفتار پا نی پر سرفنگ بو رڈ کے آگے کھڑے ہو کر سرفنگ کے مزے لو ٹتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.