5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کینیڈ ا: 36 گھنٹو ں تک ڈاج با ل گیم کھیل کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم
جنگ نیوز -
اوٹاوا…سی ایم ڈی…کینیڈ ا کے بیس کھلا ڑیو ں نے مسلسل چھتیس (36) گھنٹو ں تک ڈاج با ل گیم کھیل کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کردیاہے۔ یہ کھلا ڑی چھتیس گھنٹے اور پینتالیس منٹ تک ڈا ج با ل کھیلتے رہے جس دورا ن انہیں ہر ایک گھنٹے بعد صرف پا نچ منٹ کاوقفہ ملتا تھا ۔ اس سے قبل طویل ترین ڈاج با ل کا ریکا رڈ اکتیس(31) گھنٹے اور گیار ہ (11)منٹ دورانیے کاتھا جسے کینیڈا کے ان کھلاڑیوں نے توڑتے ہو ئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔