تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین:عمارعت میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے3افرادہلاک

جنگ نیوز -
بیجنگ…چین میں ایک بلڈنگ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے3افرادہلاک اور 20شدید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا صبح6 بجے ہوا تاہم آگ بجھانے والے عملے سے 10 بجے تک آگ پر قابو پالیا ۔قریبی زرائع کے مطابق بلڈنگ میں گیس کی بو کئی روز سے آرہی تھی تاہم حکام نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.