تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شو بز شخصیا ت کو پیچھے چھو ڑنے والی خا تون ،33 سا لوں میں 8 شادیاں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہا لی ووڈ کی معر وف اداکارہ ایلز بتھ ٹیلر کو اداکار ی کے علاو ہ ان کی شا دی کے شوق کی بنا ء پر بھی جا نا جا تاہے تاہم ایک بر طانوی خاتون ایسی بھی ہیں جنہوں نے اس معاملے میں ایلز بتھ ٹیلر کو بھی پیچھے چھو ڑدیا ہے ۔چھپن سالہ (56) Pat Higgins ابھی تک آ ٹھ شا دیا ں کرچکی ہیں اور اب خو د سے بتّیس سال کم عمر نو جوانMark سے نویں شا دی کی تیاریوں میں مصر وف ہیں ۔ Higgins نے پہلی شا دی 1974 میں کی تھی جو صرف پانچ دن تک چل سکی تھی جبکہ ان کی طویل ترین شا دی پا نچ سا ل تک بر قرار رہی ۔ Higginns کا کہنا ہے کہ Mark سے ان کی شادی ایک کامیاب شا دی ثابت ہو گی اور وہ دونوں ہمیشہ ساتھ رہیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.