تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایر ان گرائے جانیوالے جاسو س طیا رے نمائش کے لیے پیش کر ے گا

جنگ نیوز -
تہران…سی ایم ڈی…ایرانی فو ج نے اعلا ن کیا ہے کہ ان کے جا نب سے مار گر ائے جانے والے امریکی جا سو س طیا روں کو جلد عوامی نما ئش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ایرا نی بحر ی فو ج کے سر براہ Ali Fadavi کا کہناہے کہ یہ طیا رے امریکہ کے جدید ترین جا سو س طیا رے ہیں جنہیں ایر انی فو ج نے خلیجِ فا ر س میں مار گرا یاتھا ۔ ان کا کہنا ہے کہ مغر بی میڈیا امریکی طیا رو ں کے ما ر گرائے جانے کی خبر کو جھٹلا رہے ہیں لیکن یہ طیار ے ہما ری تحویل میں ہیں جنہیں جلد نما ئش کے لیے پیش کر دیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.