تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سبز پتوں والی سبزیاں ذیابیطس کی ٹائپ2سے محفوظ رکھتی ہیں

جنگ نیوز -
لندن …ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں کھانے سے ذیابیطس کی ٹائپ2سے محفوظ رہا جا سکتاہے، برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسٹرکے تحت ہونیوالی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبز پتوں والی سبزی کھانے سے ذیابیطس کے رسک میں14فیصد تک کمی واقع ہوئی۔ذیابیطس کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ اپنی خوراک میں سبز پتوں والی سبزیوں کی تعداد میں اضافہ کریں۔ واضح رہے کہ دنیا میں تقریباً 6.4فیصد لوگ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.