تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:اسٹریٹ کرائم اورڈکیتیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے محمودآباد سے اسٹریٹ کرائم اورڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتارکرلیاگیا۔ایس پی جمشید ٹاؤن عامر فاروقی کے مطابق متعدو وارداتوں میں مطلوب تین ملزمان کی محمود آبادکے چنیسرگوٹھ موجودگی کی اطلاع پرپولیس نے ایک مکان پرچھاپہ مار ا اور تینوں مطلوب ملزمان کوگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں کراچی کے مختلف علاقوں میں اقدام قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کاانکشاف کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.