تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:حادثے میں جاں بحق بچی کے ورثاء نے پولیس افسر کو معاف کردیا

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور قصور روڈ پر کاہنہ میں بچی کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنیوالے ملزم ڈی ایس پی کو متوفی بچی کے ورثا نے معاف کردیا۔پانچ سالہ صدف کے چچا رفیق نے جیو نیوز کو بتایا کہ ڈی ایس پی خالد جاوید رات ان کے گھر آکر بیٹھا رہا اور حادثے پر معافی مانگی جس پر انھوں نے اسے معاف کر دیا اور معاملہ خدا پر چھوڑ دیا اگر بچہ ہوتا تو دعویٰ بھی کرتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.