تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

جنگ نیوز -
سنگاپور…ہفتے کے آغاز پر ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل فروری کے سودے2 سینٹس کمی کے بعد91ڈالر52 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ خام تیل مارچ کے سودے 5 سینٹس اضافے کے ساتھ98 ڈالر43 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی معیشت میں بہتری کی امید پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور سرمایہ کار توقع کررہے ہیں کہ خام تیل کی قیمتیں100 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آجائیں گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.