تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شیخوپورہ :ہیوی ٹرالر رکشا پر چڑھ گیا، دو افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
شیخوپورہ …شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر ہیوی ٹرالر رکشا پر چڑھ گیا، جس سے رکشا میں سوار میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کوٹ عبدالمالک کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے آنے والی پولیس بس نے رکشا کو سائیڈ ماری، اس دوران پیچھے سے آنے والا ہیوی ٹرالر رکشے پر چڑھ گیا۔ حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.