5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ناکارہ دھاتی پر زہ جات سے تیار کردہ جا نوروں کے منفرد فن پارے
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…یہ تصاویر کچھ ایسے منفرد فن پاروں کی ہیں جنھیں امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر آرٹسٹ نے نا کا رہ اور استعما ل شدہ دھاتی اشیاء کی مدد سے تیا ر کیا ہے۔مختلف پرزہ جات نے ان فن پار وں کے ذریعے کہیں مچھلی تو کہیں ڈائنوسار جبکہ کہیں پینگوئن ا ور دیگر مختلف جانوروں کا روپ دھار لیا ہے۔