تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشیائی منڈیوں میں تیل کے سودوں میں ملا جلا رحجان

جنگ نیوز -
سنگاپور…گزشتہ روز چائنیز اسٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھی گئی جس کے باعث تیل کے سودوں میں ملا جلا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فروری کے سودے28 سینٹس کمی کے بعد90ڈالر96 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ مارچ کے سودے17 سینٹس اضافے کے بعد97 ڈالر60 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے شنگھائی ایکسچینج میں3فیصد کی کمی کے بعد خام تیل میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.