5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
چینی صحت کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ اورخطرناک ہے،تحقیق
جنگ نیوز -
ڈینور …کہتے ہیں چینی صحت کیلئے اچھی نہیں بلکہ نئی تحقیق کے مطابق چینی صحت کیلئے سب سے زیادہ نقصان دہ اورخطرناک ہے۔ چینی کھانے میں تومیٹھی ہے جو ہر چیز کاذائقہ ہی بدل کر رکھ دیتی ہے لیکن یونیورسٹی آفColorado کی نئی تحقیق کے مطابق یہ زہر قاتل بھی ہے،جو ذیابیطس،دل اکے امراض ،گردوں کی ناقص کارکردگی اور وزن بڑھانے میں اہم کردار اداکرتی ہے وہیں اس سے میٹابولزم پر بھی خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اس کی اہم وجہ چینی میں شاملfructose ہے۔