تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی: موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی پیش گوئی

جنگ نیوز -
کراچی....آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلودرہنے کے ساتھ رات کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت10سے12 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کاامکان ہے جبکہ کراچی اور اسکے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں10 سے15کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہواہیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزشہرمیں کم سے کم درجہ حرارت10.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.