تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جعفرآباد: پک اپ سے ڈیڑھ سوکلودھماکا خیزموادبرآمد،3ملزمان گرفتار

جنگ نیوز -
جعفرآباد....بلوچستان کے ضلع جعفرآبادکے علاقے سے سکیورٹی فورسزنے پک اپ سے ڈیڑھ سوکلوگرام دھماکا خیزموادبرآمدکرکے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پرپولیس حکام نے دوران چیکنگ سبی سے جعفرآبادجانیوالی پک اپ کوروکااوراسکے خفیہ خانوں سے ڈیڑھ سو کلو گرام دھماکا خیزموادبرآمدکرکے تین ملزمان کوگرفتارکرلیاجن کونامعلوم مقام پرمنتقل کرکے ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز موادتخریبی کارروائیوں کیلئے جعفرآباداوراسکے ملحقہ علاقوں میں استعمال کیا جانا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.