تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایکسرز سائیز روٹین پر مبنی ڈی وی ڈی لانچ نہیں کرونگی،کرینہ کپور

جنگ نیوز -
ممبئی…کئی بھارتی اداکارائیں اپنی ایکسر سائز روٹین پر مبنی ڈی وی ڈیز لانچ کر چکی ہیں، لیکن کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ کرینہ کپور کے مطابق وہ فٹنس ایکسپرٹ نہیں ہیں جو دوسروں کو ایکسرسائز کے طریقے بتانے لگیں۔ ان کی رائے میں فٹنس ٹپس دینا الگ بات ہے لیکن ایک ایکسرسائز ڈی وی ڈی لانچ کرنا بہت ذمہ داری کی بات ہے ۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی تو وہ خود ایک لرنر ہیں اوراپنے ٹرینر کی ورک آؤٹ روٹین کو اپنا نام نہیں دینا چاہتیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.