تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ناکارہ سی ڈیز توڑ کر پوپ اسٹارز کے منفرد پورٹریٹس تیار

جنگ نیوز -
پیرس …فرانس میں ایک آرٹسٹ نے نا کارہ CD'sکو توڑ کر ان کے ٹکڑوں کی مدد سے عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار زکے منفردپو رٹریٹس تخلیق کیے ہیں۔ان پورٹریٹس میں چہرے کے خدوخال اور بالوں کو CDکے ٹوٹے ٹکڑوں کو مختلف اندازمیں جوڑ کر اس قدر کمال مہارت سے بنایا ہے کہ انھیں دیکھ کر حقیقت کا ساگمان ہوتا ہے۔ نا کارہ 's CDسے بنے ایک پو رٹریٹس کی قیمتِ فروخت 1لاکھ ڈالر ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.