تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور:صدر کے علاقے نوتھیا میں دھماکا

جنگ نیوز -
پشاور ... پشاور کے علاقے نوتھیا میں دھماکے کے آواز سنی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق پشاور صدرمیں نوتھیا کے مقام پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔اور تفصیلات معلوم کر رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.