تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برازیل،ریکسیو ٹیم نے متعدد بہتے شہریوں کو موت کے منہ سے بچا لیا

جنگ نیوز -
ساوٴپالو…برازیل میں ریسکیوٹیم نے سیلاب میں بہتے کئی شہریوں کوموت کے منہ سے بچا لیا۔ برازیل میں موسلادھار بارش سے سیلاب نےSao Paulo کے بڑے علاقے پرقبضہ کرلیاہے۔ کئی افراد گھربارچھوڑ کرمحفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔ چارمختلف جگہوں سے کار میں بیٹھے سیلابی ریلے کی نذرہونے والے ہیلی کاپٹرکے ذریعے بچالیاگیا ۔گزشتہ دنوں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے سات سوافراد ہلاک ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.