تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جسما نی درجہ حر ارت بتا نے والا آ ئینہ تیار کر لیا گیا

جنگ نیوز -
ٹوکیو…اب بخا ر چیک کرنے کے لیے تھر ما میٹر لگانے کی ضر ورت نہیں ہے ، ایک جا پانی کمپنی نے ایسا آ ئینہ تیار کر لیا ہے جو انسانی درجہ حرارت بھی بتاسکتا ہے۔ اس جدید تھر ما میٹر آ ئینے میں ایسے انفر اریڈ سینسر ز لگے ہو ئے ہو ئے جو انسانی جسم سے خا ر ج ہو نے والی حرار ت کونا پنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن کی بدو لت اس آئینے کے سا منے کھڑ ے ہونے پر اس کی سطح پرانسا نی جسم کا در جہ حرا رت لکھا آ جا تا ہے ۔تھرمو مرر(Thermo Mirror) نامی دنیا کے پہلے تھر ما میٹر آ ئینے کی قیمت ایک سے ڈیڑھ ہزار ڈالر ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.