تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:گیارہ تھانہ ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی آئی جی سندھ نے گیارہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جارہی کر دیا ۔سندھ پولیس نے گیارہ ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جارہی کر دیا گیا نوٹی فیکشن کے مطابق خالد ندیم بیگ ایس ایچ او کورنگی ،شساکر علی ایس ایچ او عوامی کالونی ،اسلم جویا ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا ،مظہر اقبال ایس ایچ او لانڈھی ،ملک اسحاق ایس ایچ او ملیر سٹی ، ذوالفقار علی ایس ایچ او سکھن،محمد طفیل سٹی ڈسٹرک گورنمنٹ کراچی ،راجا اختر سائٹ بی ،عابد تنولی پاک کالونی ،انظر عالم ایس ایچ او عزیز آباد ،اور شوکت علی شاہ کو ایس ایچ او گلبرگ تعینات کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.