تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل فروری کے سودے 19 سینٹس اضافے کے ساتھ 91ڈالر52 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ خام تیل مارچ کے سودے 2 سینٹس اضافے کے ساتھ 97 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔عالمی توانائی ایجنسی نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ تیل کی موجودہ قیمت عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ گزشتہ سال عالمی سطح پر تیل کی طلب میں 27 لاکھ بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.