تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فرانس میں65 سالہ شخص کے بارہ ہزار فٹ کی بلند پرکرتب

جنگ نیوز -
پیرس…فرانس سے تعلق رکھنے والے 65سالہHenryنامی شخص 5سال کی عمر سے سرکس میں خطرناک کرتب دکھاتا چلا آرہا ہے۔سرکس کی دنیا میں اپنی کارکردگی کے 60سال مکمل ہونے کا جشن منانے کے لیےHenryنے ایک اور خطرناک کرتب کا انتخاب کیا۔Henryنے فرانس کی 12ہزار486فٹ اونچی پہاڑی Les Alpes پر پہنچ کر وہاں کنارے پر ایک کرسی کے اوپر شیشے کے گلاسوں پر دوسری کرسی کا توازن برقرار رکھتے ہوئے بناء گرفت کے اس پر بیٹھنے کا مظاہرہ کیا۔65سال کی عمر میں اس جوانمردی اور نڈر پن کا مظاہرہ کرتے شخص کو موقع پر موجود لوگوں نے دل کھول کر داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.