تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بھارت میں چھ سالہ بچے اور خطرناک کوبرا سانپ کی منفرد دوستی

جنگ نیوز -
اترپردیش…بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے6سالہ بچے عامر کوسانپوں کیساتھ غیر معمولی انسیت ہے۔آج کل ایک7اعشاریہ5فٹ بڑا کوبرا اس کا بہترین دوست بنا ہوا ہے۔ایک زرعی فارم پر ملنے والا یہ کوبرا اس کم عمر بچے سے اس قدر مانوس ہوچکا ہے کہ ان کو ایک دوسرے سے الگ رکھنا ناممکن ہے۔بچے کے ساتھ کھیلتا یہ خطرناک سانپ عامر کے ہاتھوں میں پکڑے پیالے سے دودھ پیتا ہے اور کسی عام پالتو جانور کی طرح اُس سے پیار سے پیش آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.