تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکہ میں گا ڑیوں کو ٹکر ما رنے کامقابلہ

جنگ نیوز -
کیلی فورنیا…دنیا بھر میں اچھا ڈر ائیور اس کو ما نا جا تا ہے جو اپنی اور دو سرو ں کی گاڑیو ں کو کو ئی نقصا ن پہنچا ئے بغیر ڈر ا ئیو نگ کر ے۔ تا ہم امریکی ریا ست کیلی فو رنیامیں ایک ایسی انو کھی ڈرائیونگ کا مقا بلہ ہوا جس میں زیا دہ سے زیا دہ ٹکریں ما رنے والا ڈر ائیو ر ہی فا تح قر ارپا تا ہے۔Derby Demolition نامی ا س ریس میں پرانی گا ڑیو ں کا استعما ل کیا جا تا ہے اور جو ڈرا ئیور اپنی گا ڑی کی ٹکر سے رنگ میں مو جو د تما م گا ڑیوں کو الٹنے اور تبا ہ کر نے میں کامیاب ہو جا تا ہے اسے سب سے بہترین ڈرائیور تسلیم کر لیا جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.