تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

رواں سال جننگ فیکٹریوں میں12%کم کپاس کی گانٹھیں پہنچیں

جنگ نیوز -
کراچی…رواں سال جننگ فیکٹریوں میں 12فی صد کم کاٹن بیلز پہنچی ہیں۔پاکستان کاٹن جننرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبر احسان الحق نے جیونیوز کو بتایا کہ 15 جنوری تک جننگ فیکٹریوں میں ایک کروڑ سات لاکھ سے زائد کاٹن بیلز پہنچی جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے سے 14 لاکھ 79 ہزار بیلز سے زائد ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے 93 لاکھ 16 ہزار سے زائد بیلز خریدیں، 4 لاکھ 46 ہزار بیلز برآمد کی گئیں جب کہ 9 لاکھ 97 ہزار سے زائد بیلز کا اسٹاک موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.