تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عراق میں دوسرے روز بھی خودکش حملہ، 13افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بغداد…عراق میں آج دوسرے روز بھی خودکش حملہ ،شہربعقوبہ میں سیکورٹی ہیڈکوارٹر پرخودکش حملے سے13 افرادہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔عراق کے صوبے دیالہ میں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھری ایمبولینس سیکورٹی ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی۔گورنرترجمان کے مطابق حملے میں 13 اہلکارہلاک اور 52 بری طرح زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز پولیس ہیڈکوارٹر کونشانہ بنائے جانے کے بعد ساٹھ افراد ہلاک اور 165 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.